Build Better Websites & Funnels

کورونا وائرس: کون سے ممالک میں کووڈ 19 کے کوئی تصدیق شدہ مریض نہیں ہیں؟


- پیسیفک جزیرے توالو اور ترکمانستان میں کیا چیز مشترک ہے
 ان دونوں کا شمار ان علاقوں میں ہوتا ہے جہاں 1 اپریل تک ایک بھی کورونا وائرس کا تصدیق شدہ مریض نہیں ہے

 جان ہاپکنز یونیورسٹی کے جمع شدہ اعداد و شمار کے مطابق کووڈ 19 کم از کم 180 ممالک اور خطوں میں ہے اور عالمی سطح پر اس سے متاثرہ مریضوں کی تعداد 9 لاکھ سے تجاوز کر چکی ہے۔ اس سے اب تک 48 ہزار سے زیادہ ہلاکتیں ہو چکی ہیں اور 2 لاکھ افراد اس سے متاثر ہونے کے بعد صحت   یاب ہو چکے ہیں۔
مگر چالیس ایسے علاقے ہیں جہاں ایک بھی مریض کا اندراج نہیں ہوا ہے

Comments