- Get link
- X
- Other Apps
دسمبر 2019 میں چین سے شروع ہونے والے کورونا وائرس سے متعلق ہر روز نئی تحقیق سامنے آنے سے مرض کے حوالے سے کافی حیران کن معلومات سامنے آ رہی
ہے
اگرچہ یہ مانا جاتا ہے کہ کورونا وائرس چین سے شروع ہوا تھا لیکن اب امریکا، فرانس اور اٹلی جیسے ممالک کے ماہرین نے بھی انکشاف کیا ہے کہ انہوں نے بھی گزشتہ سال دسمبر میں کورونا کی علامات والے مریضوں کا علاج کیا تھا، تاہم اس وقت انہیں کورونا کا علم نہیں تھا
اسی طرح متعدد تحقیقات میں یہ بات کہی جا چکی ہے کہ کورونا وائرس سے متاثر ہونے والے افراد کے صحت یاب ہونے کے باوجود کورونا کا وائرس ان کے پھیپھڑوں، دل گردے اور آنتوں میں رہ جانے سمیت دیگر جسمانی اعضا میں بھی رہ سکتا ہے۔
- Get link
- X
- Other Apps
Comments
Post a Comment