- Get link
- X
- Other Apps
دفتر خارجہ کی ترجمان عائشہ فاروقی نے کہا ہے کہ بیرون ملک پھنسے 1 لاکھ سے زائد پاکستانی وطن واپس آنا چاہتے ہیں۔
بذریعہ فون غیررسمی گفتگو میں انہوں نے کہا کہ صوبائی حکومتوں کی جانب سے قرنطینہ کی سہولیات کی فراہمی پر پاکستانیوں کی واپسی تیز ہوسکے گی۔
انہوں نے بتایا کہ بیرون ملک پھنسے 1 لاکھ سے زائد پاکستانی وطن واپس آنا چاہتے ہیں لیکن ہمارے پاس قرنطینہ کی سہولیات کی کمی کا مسئلہ ہے۔
ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق صوبوں سے قرنطینہ سہولیات کے لیے مشاورت جاری ہے۔
- Get link
- X
- Other Apps
Comments
Post a Comment